پیانگ یانگ (مانند نیوز ڈیسک) شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو ایٹمی حملے کی دھمکی دے دی۔یہ دھمکی شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کی بہن کم یو جانگ کی جانب سے دی گئی،کم یو جانگ کا اس حوالے سے کہا کہ شمالی کوریا جنگ کی مخالفت کرتا ہے لیکن اگر جنوبی کوریا نے حملہ کیا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے۔ شمالی کوریا کے خلاف حملے میں پہل بڑی غلطی ہو گی۔ شمالی کوریا کی رہنما نے جنوبی کوریا کے وزیرِ دفاع کو گند کا ڈھیر قرار دے دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے