کراچی (مانند نیوز ڈیسک) ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سے زائد اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 186 روپے سے تجاوز کر گیا۔کاروبار کے دوران ڈالر 1.07 اضافے سے 186.30 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا، ڈالر کی قدر میں یکم مارچ سے اب تک 8.59 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 1.14روپے کے اضافے سے 185.23روپے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے کے اضافے سے 186.50روپے کی نئی تاریخ ساز سطح پر بند ہوئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے