اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)ملکی حالات تیزی سے بدتر ہوتی جارہی ہیں؛ ممکنہ طور سپریم کورٹ کے فیصلہ پر بھی عمل بوجہ یہ کے اپیل کا حق موجود ہے نا کیا جائے، اس وقت تک معاملات انتظامیہ کے ہاتھ میں بھی نہیں رہے۔
وفاق کے بعد پنجاب میں بھی حالات روز بروز خراب ہورہے ہیں۔
معاملات کو درست کرنے کے لیے دوبارہ کئی غیرائینی اقدامات کی ضرورت پڑسکتی جو ماضی میں ہوا۔