راولپنڈی (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق تجربے کا مقصد ویپن سسٹم کے تکنیکی ڈیزائن اور پیرامیٹر زکی اہلیت کا جائزہ لینا تھا، حالیہ تجربے سے شاہین بیلسٹک میزائل کے ڈیزائن اور تکنیکی پہلوؤں کی ایک بار پھر توثیق کی گئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ٹوئٹ میں کامیاب تجربے کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے