خال (مانندنیوز ڈیسک) بمقام حدود تھانہ خال رانی میں دو فریقین کے درمیان نامعلوم وجوہات پر جھگڑے میں فائرنگ سے فریق اول سے دو بندے 1) محمد یعقوب ولد خان بہادر ساکن رانی خال بعمر 22/23سال زخمی ہے۔ 2)حق نواز ولد خان بہادر ساکن رانی خال بمعر 27/28سال زخمی حالت میں ڈی ایچ کیوں ہسپتال تیمرگرہ منتقل کی گئی ہے ۔ زخمیوں کی مطابق احتشام ولد سلطان ساکن رانی کے ساتھ جھگڑے میں پستول سے فائرنگ کر کے زخمی ہوئے ہیں