بھارت (مانند نیوز ڈیسک) بھارتی کمپنی کی جانب سے اپنے وفادار ملازمین کو صلے کی صورت میں کروڑوں روپوں کی مالیت کی گاڑیوں کا تحفہ دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست چنئی کی ایک سافٹ ویئر کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی جانب سے پانچ ملازمین کو کمپنی کے کڑے وقت میں بھی وفادار  رہنے  پر ایک کروڑ بھارتی روپے (اڑھائی کروڑ روپے پاکستانی) مالیت کی بی ایم ڈبلیو گاڑیاں تحفے میں دی گئی ہیں۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر  (سی ای او) کا اپنے اس اقدام سے متعلق کہنا ہے کہ یہ پانچ ملازمین کمپنی کے آغاز سے ہی ساتھ ہیں اور وبا، کورونا وائرس لاک ڈاؤن جیسی سنگین صورتحال کے دوران بھی کمپنی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔سی ای او کے مطابق اِن ملازمین نے مارکیٹ کی مندی صورتحال کے باوجود کورونا لاک ڈاؤن کے دوران کمپنی کو غیر معمولی منافع کمانے میں مدد دی تھی لہٰذا یہ قیمتی گاڑیاں ان کا انعام ہیں۔چیف ایگزیکٹیو آفیسر  (سی ای او) کا اپنے اس اقدام سے متعلق کہنا ہے کہ یہ پانچ ملازمین کمپنی کے آغاز سے ہی ساتھ ہیں اور وبا، کورونا وائرس لاک ڈاؤن جیسی سنگین صورتحال کے دوران بھی کمپنی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔سی ای او کے مطابق اِن ملازمین نے مارکیٹ کی مندی صورتحال کے باوجود کورونا لاک ڈاؤن کے دوران کمپنی کو غیر معمولی منافع کمانے میں مدد دی تھی لہٰذا یہ قیمتی گاڑیاں ان کا انعام ہیں۔بشکریہ جنگ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے