اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں دوبارہ حلقہ بندیوں کے عمل کوچیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی حلقہ بندیاں صرف اس صورت میں ممکن ہوتی ہیں جب نئی مردم شماری ہو۔مردم شماری کے بغیر حلقہ بندیاں آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی۔ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو متنازع بنانے کے مشن پر ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے