ماسکو (مانند نیوز ڈیسک) روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود میں روسی جنگی جہاز کو گولہ بارود میں آگ لگنے سے شدید نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداے کے مطابق روسی وزارت دفاع نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی جائزہ لیا جا رہا ہے،جہاز کے تمام عملے کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا۔ روسی جنگی جہاز یوکرین پر بحری حملے کی قیادت کرنے والے بیڑے کا حصہ ہے۔دوسر ی جانب یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے 2 کروز میزائلوں سے روسی جہاز کو نشانہ بنایا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے