سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) 750روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 15اپریل بروز جمعہ کراچی میں منعقد ہورہی ہے اس قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 15لاکھ جبکہ دوسرا انعام 5لاکھ روپے کے تین انعامات ہیں اسی طرح 9300روپے کے 1696انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔