پبی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ رسالپور پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔03 مختلف کاروائیوں کے دوران 1.2 کلوگرام آئس اور 05 کلوگرام چرس برآمد۔05 ملزمان گرفتارڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد عمر خان کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر کے اہم شاہراہوں پر ناکہ بندیاں جاری ہیں۔عمران خان ایس ایچ اورسالپور نے امان شیر اے ایس آئی انچارج چوکی بارہ بانڈہ اور نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم کے ہمراہ ناکہ بندی کی تھی۔گاڑیوں کی باریک بینی سے چیکنگ کی جا رہی تھی۔ایک موٹر کار کو روک کر تلاشی لینے پر موٹر کار کے خفیہ خانوں سے.  1.2 کلوگرام آئس برآمد کر لی گئی۔ملزمان احسان ولد ممتاز،ساجد ولد پروانت اور عنایت اللہ ساکنان مینگورہ کو گرفتار کر لیا گیا۔جبکہ اسی 02 کاروائیوں کے دوران 02 ملزمان شکور ولد داود ساکن باجوڑ اور فضل ہادی ولد فضل ربی ساکن رشکئی کو گرفتار کرکے 05 کلوگرام چرس برآمد کر کی گئی۔ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے تھانہ رسالپور منتقل کرکے مقدمات درج کر دیئے گئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے