سوات (مانند نیوز ڈیسک) ملاکنڈ ڈویژن کے پہلے عالمی معیار کے جدید ہاکی گراؤنڈ میں آسٹرو ٹرف بیچھانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ ہاکی گراؤنڈ مینگورہ کے علاقے مکان باغ میں تعمیر کی گئی ہے جو آج باقاعدہ افتتاح کے بعد ایونٹس کے لئے دستیاب ہوگی۔ منصوبے پر 99.540 ملین روپے کی لاگت آئی ہے۔ گراؤنڈ میں دیگر سہولیات کے ساتھ تماشائیوں کے لئے ڈبل فلور پاولئین بھی تعمیر کیا گیا ہے۔ گراؤنڈ کی تعمیر حکومت خیبر پختونخوا کے ان کوششوں کا حصہ ہے جس کے تحت صوبے میں سہولیات بڑھا کر ہاکی کھیل کو فروغ دینا ہے۔ ہاکی گراؤنڈ کی تعمیر سے سوات میں قومی اور بین الاقوامی مقابلوں کا انعقاد مکمل ہو جائے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے