ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) آمدہ ضمنی الیکشن 17اپریل 2022کیپرامن انعقاد کیلیے ہنگوپولیس کا پوش علاقوں سمیت دوردراز کیمضافاتی علاقوں میں فلیگ مارچ کاانعقاد۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ہنگواکرام اللہ خان(PSP) کی خصوصی ہدایات پرفلیگ مارچ میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرعظمت خان ڈی ایس پی انوسٹی گیسن ریاض خان،انچارج نیٹ ثواب علی خان،ار ائی شمیم خان،ریسکیوموبائل،کیوار ایف سکوارڈ،ٹریفک وارڈنز اورایلیٹ فورس کیدستوں نے شرکت کی۔فلیگ مارچ کیدوران ہنگوپولیس کیدرجنوں گاڑیوں پرمشتمل قافلے نیمختلف علاقوں میں جاکر عوام کوپرامن انتخابات کیانعقاد کیحوالے سے اگاہی دی۔اس موقع پرپولیس افسران نے عوام کو پیغام دیا کہ ضمنی الیکشن 2022کوپرامن ماحول فراہم کرنا اورشفاف انتخابات کی زمہ داری پولیس اورانتظامیہ کی ہے جس کیلئے ہنگوپولیس تمام تر ضروری اقدامات کر رہی ہے۔انتخابات کیروز عوام پر بھی کچھ زمہ داریاں عائدہوتی ہیجس پرعمل کرنا انتہائی ضروری ہے۔انتخابات کیروز کسی کواسلحہ لیکرگھومنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔عوام ہوائی فائرنگ اوراتش بازی جیسے دیگر غیراسلامی افعال سے دور رہیں۔پولنگ کیدوران صبروتحمل کامظاہرہ کریں اورقانونی تقاضوں کوپورا کرتے ہوئے اپنا حق رائے دہی استعمال کریں اورالیکشن کمیشن اف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ضابط اخلاق کی پاسداری کریں تاکہ کل ہونے والیانتخابات خیروعافیت کیساتھ اختتام پزیرہوں۔