ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) خانپور کہوٹہ آزاد کشمیر میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان نعیم خان کو مکمل فوجی اعزازکیساتھ سپردخاک کردیاگی خانپور سے تعلق رکھنے والے قوم کے سپوت نعیم خان حوالدارولدمحمدعظیم  کی نمازجنازہ ادا کردی گٸی بعد ازاں پاک فوج کے چاک وچوبند دستے نے شہید کوسلامی پیش کی اورکرنل مسعودالرحمان نے شہید کی قبرپرپھول چڑھاٸے جبکہ نمازجنازہ میں پاک آرمی کے کرنل مسعودالرحمان اور  تحصیل ناظم خانپور راجہ ہارون سکندر سمیت سیاسی  عوام کی کثیرتعداد شریک۔ہوٸی کرنل مسعودالرحمان نے شہید کے والد کوسبزہلالی پرچم اور وردی پیش کرتے ہوٸے تعزیتی پیغام پہنچایا۔ہم انکی اس عظیم قربانی پر انکو اپنٕ پوری تنظیم اور قوم کی جانب سے خراج تحسين پیش کرتے ہیں ۔ اور انکا نام ہمیشہ سہنری حروف میں لکھا جاۓ گا ۔ نظریہ پاکستان موومنٹ ہری پور جنرل سیکٹری راجہ گل عباس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے