پشاور (مانند نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کا اسپیکر کا عہدہ پیپلزپارٹی کو دیا جائے گا، قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ جمعیت علماء اسلام کو دیا جائے گاپہلے مرحلے کی وفاقی کابینہ کل شام یا پرسوں حلف اٹھائے گی وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 وزراء ہوں گے، پیپلزپارٹی کے 7، جےیوآئی ف کے 3 وزراء ہونگے، ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزرات اور ایک دوسری وزارت دی جائے گی، باپ پارٹی اور بی این پی مینگل کو بھی 2،2 وزارتیں دی جائے گی، اے این پی کو وزارت مواصلات دی جائے گی، سندھ کا گورنر ایم کیو ایم، پنجاب کا پیپلزپارٹی، کے پی کے کا گورنر جے یوآئی اور بلوچستان کا بی این پی مینگل سے ہوگا