براول (مانند نیوز ڈیسک) براول سندراول کے گاؤں سرفوں تھنی میں  بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے مجیب اللہ ولد محمد علی کے گھر میں مکمل جل کر خاکستر۔۔ لوگوں نے اپنے مدد اپ کے تحت آگ بجانے کے کوشش کی لیکن آگ پر قابو نہ پاسکے ۔۔ زراٸع کی مطابق آگ کی وجہ سے گھر کے تقریبا 15  کمرے مکمل جل گٸے ہیں پاکستان تحریک انصاف براول کے  رشیدالرحمان آف براول اور نو منتخب چیئرمین  ویلج کونسل سندراول سجاد خان نے واقع کی فوری بعد جاٸے وقوعہ کا دورہ  کرکے بتایا کہ تقریبا ایک کروڑ پچاس لاکھ  تک مالی نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ سے متاثرہ خاندان کیساتھ تعان کی اپیل کی۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے