اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی معاملات بغیرحکومت چل رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ کرائم منسٹر ساتویں دن بھی کابینہ کی تشکیل نہیں کر پا رہا، ملک میں ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہو رہا ہے،ملکی معاملات حکومت کے بغیر چل رہے ہیں،اتحادی جتھے میں لوٹ کے مال کے حصے ہی طے نہیں ہو رہے سب چندہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں،امپورٹڈحکومت نامنظور۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے