اسلام آباد (مانندنیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر زرتاج گل نے کہا ہے کہ نوجوان عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے امپورٹڈ حکومت نامنظور کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ نوجوان سب سے زیادہ باخبر ہے اور سیاسی منظر نامے کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ وہ ایک ایسا لیڈر ہے جو ان کے مستقبل کے بارے میں سوچتا ہے اور ایک مکمل دیانت دار آدمی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے