کیپ ٹا ؤن (مانند نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ میں ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 395ہو گئی، حکام نے گزشتہ ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث سیلاب کے مزید ریلے آنے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔جنوبی افریقہ میں بارشوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک ہفتے سے جاری بارش کے دوران 395افراد ہلاک اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث سڑکیں تباہ ہونے سے کئی علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔حکام کے مطابق مسلسل بارشوں کے باعث اب تک 395افرادہلاک، 13ہزار بے گھر ہو گئے، بدترین سیلاب نے 40ہزار سے زائد افراد کو بری طرح متاثر کیا۔ حکومت نے تباہ شدہ عمارتوں، سڑکوں اور مواصلاتی نظام کی بحالی کیلئے فنڈزجاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے