اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں 15 ماہ بعد پہلا پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات کی رپورٹ طلب کرلی اور پولیو کے خاتمے کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایت بھی کی۔ شہباز شریف نے پیر کے روز قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس بھی طلب کرلیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے