لاہور (مانند نیوز ڈیسک) پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن(ایس اینڈ جی اے ڈی)کے حکام نے کہاہے کہ ہمیں وزیراعلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا۔ایس اینڈ جی اے ڈی حکام نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے طریقہ کار کے مطابق حکمنامہ موصول ہوا تو دیکھیں گے، پنجاب کابینہ کی بحالی کا نوٹیفیکیشن ہی موجود نہیں۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ گورنر کے حکم پر عملدرآمد کا لیٹر موصول ہونے پر نوٹیفکیشن ہوتا ہے، نوٹیفکیشن ایس اینڈ جی اے ڈی کیبنٹ ونگ جاری کرتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے