پشاور(نمائندہ مانند)معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف/رؤیت ہلال کا اعلان۔ بیرسٹر سیف کا شوال المکرم کے چاند سے متعلق اہم بیان۔پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں سے شوال المکرم کا چاند دیکھنے کی 130 شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ بیرسٹر سیف ۔پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پیر 2 مئی کو سرکاری طور پر عید الفطر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیرسٹر سیف ۔پشاور: کل صوبے بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی۔ بیرسٹر سیف۔ملاکنڈ، سوات اور دیر کے کئی مسوزیر اعلیٰ محمود خان کا کچھ دیر میں پختونخواہ میں عید الفطر کے علان کا امکاناجد میں کل نماز عید کے اوقات کے علانات شروع ہوگئے۔
مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے 17 سے زائد شہادتوں کی روشنی میں کل بروز پیر 2 مئی کو عیدالفطر کا اعلان کر دیا ہے۔
باوجود اس کہ کے اب تک شہادتیں موصول ہورہی ہیں، مولوی عبدلخبیر نے چاند نظر انے کا علان ، علماء کی پرزور مذمت۔
مفتی شہاب الدین نے پورے پختونخواہ میں کل عید کا علان کردیا، صوبائی حکومت کچھ دیر بعد علان کرنے والی ہے، زرائع