سری نگر (مانند نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جامع مسجد سری نگرمیں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی کو بنیادی انسانی و مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔انہوں نے اقوام متحدہ، انسانی حقوق کے اداروں سے مقبوضہ کشمیر میں مذہبی، سیاسی پابندیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔وزیراعظم آزاد کشمیر نے اعلان کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں عید اجتماعات پر پابندی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے۔بشکریہ جنگ

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے