اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف سامان کی دوسری کھیپ بھیج دی گئی۔وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے پاکستان ائیرفورس کےC-130طیارے کے ذریعے افغانستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف سامان کی دوسری کھیپ مزار شریف کے لیے روانہ کر دی۔ریلیف سامان کی یہ کھیپ فیملی ٹینٹ، آٹا، چاول اور چینی پر مشتمل ہے۔واضح رہے کہ اس سلسلے کی پہلی کھیپ 7مئی کو روانہ کی گئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے