اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ (ن) لیگ سیاسی لڑائی اداروں کے پیچھے چھپ کر لڑنا چاہتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی کوشش ہے کہ سیاسی لڑائی کو اداروں کے پیچھے چھپ کر لڑا جائے تاکہ اداروں کو ایک فریق بنا کر سیاسی فائدہ حاصل کیا جاسکے۔پیرپگاڑا کا وہ مشہورِزمانہ جملہ یاد ہو گا کہ شریف خاندان مشکل وقت میں پاؤں اچھے وقت میں گلے پڑتا ہے،سازش بے نقاب ہونے پرپاؤں والا دورچل رہاہے نئے انداز میں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے