کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے۔ملک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے50 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی 191 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان ہے، 100انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس کم ہوکر 42901  ہو گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے