نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک) بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں عالمی وبا اومیکرون کی نئی قسم بی اے کا پہلا مریض سامنے آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ مہاراشٹر میں اومیکرون کے نئے ویرئنٹ کا مریض سامنے آیا۔محکمہ صحت کے اہلکار نے مزید کہا کہ ف ہلکی علامات تھیں اور ان کا علاج گھر پر کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ اومیکرون کا نیا ویرئینٹ جنوبی افریقہ سمیت دنیا کے کچھ حصوں میں پایا گیا تھا، لیکن بھارت میں کوئی کیس سامنے نہیں آیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے