اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق ہوئی ہے، امپورٹڈ حکومت نامنظور نے اپنے بیرونی آقاؤں کے ایجنڈے پر کام شروع کردیا ہے، یہ اقتدار کے لئے ہر کام کرنے کو تیار ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نہتے فلسطینی شہدا سے کیسے غداری کرسکتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے