ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت پولیس لائنز ہسپتال دورے کے دوران سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے اپنے دورے کے دوران تمام ڈیپارٹمنٹس کا معائنہ کیا، سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو لوگوں کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر انچارج پولیس ہسپتال ڈاکٹر وحید زمان موجود رہے اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو ہسپتال کے حوالے سے بریفنگ دی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے