اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔حنیف عباسی نے عدالتی حکم کے بعد اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا،حنیف عباسی نے اعتماد کئے جانے پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔ حنیف عباسی نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے، کسی عہدے کے بغیر بھی عوام کی خدمت کرسکتا ہوں۔ یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے تقرری پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے انہیں کام سے روک دیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے