اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو عوام کو ” ریلیف ” دینے کے بہانے مسلط کئے گئے وہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں 60 روپے اور بجلی کے ٹیرف میں ایک دن میں 47فیصد کا ہوشربا اضافہ کر چکے ہیں۔ ان خیالات کااظہار شاہ محمود قریشی نے جمعہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ حکومت نہیں پاکستانی عوام پر عذاب ہے۔ ملک مزید انکی نااہلی کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا۔ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈحکومت نامنظور۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے