کراچی (مانند نیوز ڈیسک) ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے،انٹربینک میں 205 روپے50 پیسے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن مطابق انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا اور ڈالر 1 روپیہ 64 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 205روپے 50پیسے کا ہو گیا۔