اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے  کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ چارہ نہیں بچا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کیاثرات سے بخوبی آگاہ ہیں لیکن آئی ایم ایف معاہدے کے باعث قیمتیں بڑھانے کے علاوہ چارہ نہیں بچا۔انہوں  نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے پر  پی ٹی آئی حکومت نے دستخط کیے تھے اور ہم پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف سے اس ڈیل کی تفصیلات پر جلد قوم کو آگاہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ انشااللہ ہم ان معاشی مشکلات سے نکلیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے