بٹ خیلہ (نمائندہ مانند)بٹ خیلہ ڈسٹرک کورٹ میں شدید فائرنگ۔ ملزم پستول اند لے جانے میں کامیاب ہوا۔ فائزنگ کرنے والے شخص کو ایک مقامی شخص نے اس وقت قابو کرلیا جب پستول کے میگزین میں کارتوس ختم ہوگئے۔ قابو کرنے کے بعد قاتل ملزم عدنان کو عدالت میں موجود لیویزاہلکاروں کو حولا کیا گیا۔ مقتول کا تعلق شیرگڑھ سے ہے۔ ملزم عدنان نے لیویز کو بیان دیاکے مقتول نے ڈیڑھ سال سے ملزم کے بھائی کو غائب کردیا ہے۔ فائرنگ میں کئی راہ گیر اور ایک سائل بھی زخمی ہوگیا ہے۔ تاہم زخمیوں کی حالت خطرہ سے باہر ہیں۔ کی وکلا گولیوں کی زد سے بال بال بچ گئے۔