لاہور (مانند نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ضمنی انتخاب کا محاذ مضبوط کرنے کیلئے اتوار کو لاہور کے دورے کا فیصلہ کیا ہے، وہ لاہور میں جلسے اور ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔عمران خان ایک روزہ دور ے پر اتوار کے روز لاہور آئیں گے، وہ اتوار کو ضمنی انتخاب کے حوالے سے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے، ورکرز کنونشن میں لاہور کے چاروں ضمنی انتخاب کے حلقوں کے ورکرز شریک ہوں گے۔عمران خان ضمنی انتخاب کے سلسلے میں لاہور میں دو جلسوں سے بھی خطاب کریں گے۔ عمران خان لاہور میں ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدواروں کی کامیابی کے لئے اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے