تائیپی (مانند نیوز ڈیسک) مشرقی تائیوان میں 6.0شدت کا زلزلہ آیا ہے تاہم فوری طور پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں،امریکی جیولاجیکل سروے کے مطابق پیر کو مشرقی تائیوان کے 38کلومیٹر جنوب میں واقع شہر ہوالائن میں شدید زلزلہ آیاجس کی ری ایکٹر اسکیل پر شدت 6.0ریکارڈ کی گئی،زلزلہ مقامی وقت کے مطابق 9بجکر 5منٹ پر آیااور اس کی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔زلزلہ پورے جزیرے میں محسوس کیا گیا، زلزلے کے دوران تائیپی میٹروکو کچھ دیر کے لئے روک دیا گیا۔تائیوان سنٹرل ویدربیوروکے مطابق آدھا گھنٹا کے وقفے کے بعد دوسرا زلزلہ بھی آیا تاہم اس کی شدت کم تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے