سوات ­(مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے ضلع بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مذید 60 دنوں کیلئے توسیع کرتے ہوئے جنگلات یا متصلہ علاقوں میں دانستہ طور پر آگ لگانے، یا سبب بننے،آتش بازی یا کسی قسم کی بھی دوسری کاروائی جس سے اگ لگنے کا خدشہ ہو پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں سیکشن 188 پی پی سی کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ و ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ جنگلات، ماحول و جنگلی حیات کے نوٹیفیکیشن کے تناظر میں اور جنگلات میں آگ لگنے کے بڑھتے ہوئے واقعات میں اضافے کے سبب لگائی گئی پابندی میں مذید توسیع کی گئی ہے تاکہ جنگلات اور جنگلی حیات کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے