پبی (مانند نیوز ڈیسک)پبی بازار سمیت تحصیل پھر میں بے نظیر انکم سپورٹ سنٹروں میں خواتین کی رقم وصولی کے لئے کوئی سہو لیات نہیں ہیں خواتین کھلے آسمان تلے شدیددھوپ میں کھڑی  اور بھیٹی ہوتی ہیں  نہ ان خوا تین کے لئے  سایہ اور نہ پانی وغیرہ کی کو ئی سہو لت میسر ہے ان سنٹروں میں خواتین  کی تذلیل معمول بن گیا ہے اور بعض خوا تین نے شکا یت کی ان سنٹروں میں ہم سے اضا فی رقم بھی لیتے ہیں اور ضلعی انتظا میہ اور  بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے افسران نے اس پر خا موشی اختیار کی ہے وہ اس کا نو ٹس لیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے