جکارتہ (مانند نیوز ڈیسک) انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدود امن مشن کیلئے یوکرین اور روس کا دورہ کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین صدر جوکو ویدود کا کہنا ہے کہ روسی صدرپیوتن پر یوکرین میں فوری جنگ بندی کے لیے زور دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ روسی اور یوکرینی ہم منصبوں پر زور دوں گا کہ مذاکرات کے لیے راہیں ہموار کریں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عالمی خوراک کی سپلائی چین دوبارہ فعال کرنے کی ضرورت ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے