پبی (مانند نیوز ڈیسک) تمام اساتذہ 28 جون کونو شہرہ پر یس کلب کے سا منے احتجاجی مظاہرہ میں بھر پور قوت سے شر کت کرینگے  اور اپنے حقوق کے حصول کے لئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہار آل ٹیچر ایسو سی ایشن خیبر پختو نخوا کے صو با ئی صدر میاں فائق زادہ کا کا خیل اور اے ٹی ضلع نو شہرہ کے صدر شہر یار درا نی نے پبی پر یس کلب میں میڈ یا کے نما ئندوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا سر کاری ملا زمین کے تنخوا ہوں میں اضا فے میڈیکل الاؤنس کی کٹو تی پنشن کے خا تمے سمیت دیگر مطا لبات کے حق میں 28 جون کو نو شہرہ پر کلب کے سا منے اپنے حق کے حصول کے لئے بھر پو ر احتجا جی مظا ہرہ کر ینگے اس کی کا میابی کے لئے تیاریاں بھی شروع کی انہوں نے کہا کہ تمام سر کاری ملا زمین آگیگا کے تلے اپنے حقوق کے لئے متحد ہیں اور 28 جون کو قا ئدین کے فیصلے کے مطابق ضلعی پریس کلب کے سا منے بھر پور احتجاج کر ینگے اس احتجا جی مظا ہرے میں ضلع بھر کے تمام سر کاری ملا زمین شر کت کر ینگے انہوں نے کہاا گر حکو مت نے ہمارے مطا لبات نہیں ما نے تو پھر آئندہ کے لا ئحہ عمل کا اعلان کر ینگے اور اپنااحتجاج مطا لبات کی منظوری تک جاری رکھے نگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے