پبی (مانند نیوز ڈیسک) پشاور سنٹرل جیل میں دو ستا نہ کرکٹ میچ افغان کرکٹ ٹیم اور خیبر کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیل گیا جس میں افغان سٹار کرکٹ ٹیم کو میچ کا فاتح ٹیم قرار پایا گیا اس موقع پر پشاور سنٹرل جیل کے سپرٹنڈنٹ عمیر خان اور اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ بلال خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس گیم میں مین آف دی میچ اکرام اللہ اور شرافت خان تھے اس موقع پر دیگر معززین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس مقا بلے کے چیف آرگنائزر ملک شہاب آف امانکوٹ تھے