واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکا میں پیش آئے ٹرین حادثے میں 3افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی ٹرین میں حادثے کے وقت 250مسافر موجود تھے۔ٹرین کو حادثہ میزوری میں کراسنگ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس سے اس کی 8بوگیاں الٹ گئیں۔زخمیوں کو ابتدائی طور پر قریبی سکول میں طبی امداد دی گئی جس کے بعد ہیلی کاپٹروں کی مدد سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے