سوات (نمائندہ مانند) سوات تاجر برادری کا لوڈشیڈنگ،مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف 5جولائی کو شٹر ڈاون ہڑتاک کا اعلان۔سوات ٹریڈیونین کے صدر عبدالرحیم نے میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری سے تاجر برادری متائثر ہوئی۔جس کیخلاف 5جولائی کو شٹر ڈاون ہڑتال کریں گے۔انہوں نے تاجربرادری سے بھر پور تعاون اور شٹر ڈاون ہڑتال کی اپیل کی ہے۔اور کہاں کہ مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف احتجاج میں بھر پور شرکت کریں۔