پشاور (مانند نیوز ڈیسک)3 جولائی 2022 کو رات 11 بجے کے قریب ایف ایف سی میرپور ماتھیلو پلانٹ سائٹ میں آگ بھڑک اٹھی جسے حفاظتی اور ہنگامی طریقہ کار(SOP) اپناتے ہوئے فوری طور پر بجھا دیا گیا۔ اس واقعہ کے دوران کوئی شخص متاثر نہیں ہوا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق امونیا یونٹ کے پروسیس گیس ویسل میں لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جسکی بنا پر آگ لگ گئی –  پلانٹ کو فوری طور پر بند کر دیا گیا  ہے تاکہ معاملے کی مزید تفصیل سے چھان بین کی جا سکے اور پلانٹ کو دوبارہ پروڈکشن میں لانے کے لیے ضروری انتظامات کیےجا سکیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے