اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں اسد عمر نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو رات گئے سادہ لباس والوں نے گرفتار کر لیا۔انہوں نے کہا کہ یہ گرفتاری نہیں اغوا ہے، ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں رہی، یہ صورتحال بار، بینچ، میڈیا اور انسانی حقوق کے گروپوں کے لیے ایک امتحان ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے