ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد لبنی اقبال نے حویلیاں بازار میں غیر قانونی طور پر کھلے پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر کاروائی کرتے ہوئے تمام پوائنٹس کو سیل اور متعلقہ افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی۔ قبل ازین ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد لبنی اقبال کا احساس پروگرام کے تحت رقوم کی تقسیم کے معائنے کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج حویلیاں کا دودہ.انہوں نے جاری رقوم کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا، خواتین سے انکے مسائل دریافت کیے اور سٹاف کو رقوم کی تقسیم اور دور دراز علاقوں سے آنے والی خواتین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی اور مسائل کے حل کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے