پشاور (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف سے انجینئر امیر مقام کی ملاقات سیاسی صورتحال پر گفتگو۔وزیر اعظم شہباز شریف سے انکے مشیر بر ائے سیاسی وپبلک امور انجینئر امیر مقام نے بدھ کے روز اسلا م آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں انجینئر امیر مقام نے وزیر اعظم شہباز شریف کو قائد میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیساتھ ہو نے والے ملاقاتوں اور اپنے بیرون ملک مصروفیت سے آگاہ کیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے