پبی (مانند نیوز ڈیسک) قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس/نوشہرہ میڈیکل کالج کے چیئرمین بی او جی محمد اشفاق خان اور بورڈ ممبران کااجلاس منعقد ہوا اجلاس میں بور ڈ ممبر ولید اختر سمیت دیگر ممبران نے شر کت کی اجلاس میں مریضوں کو بہترین طبی سہو لیات کی فر اہمی اور صحت کار ڈ پلس کے زر یعے بھی طبی سہو لیات پر تفصیلی غور کیا اجلاس کے بعد چیئرمین بی او جی محمد اشفاق خان اور بورڈ ممبران صحت سہولت کارڈ کے متعلقہ شعبہ کا تفصیلی جائزہ لیا اور مریضوں کو ہر ممکن مدد کی ہدایت دیئے