اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم شہداء کشمیر، کشمیریوں کی جانب سے اپنے ناقابل تردید اور اقوام متحدہ کی جانب سے منظور کئے گئے حق خود ارادیت کے لئے دی گئی قربانیوں کی یاد دہانی کرواتا ہے۔ان خیالات کااظہار وزیر اعظم شہباشریف نے بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے حق خودارادیت کیلئے قربانیاں دیں، یوم شہدائے کشمیر ان قربانیوں کی یاد دہانی کراتا ہے، بھارت سے آزادی حاصل کرنے کی شمع کو کشمیریوں کی نسلوں نے بھارت کی جانب سے مظالم اور ظلم وستم کے باوجود زندہ رکھا ہوا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے