ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی نگرانی میں اقبال مارکیٹ حویلیاں میں تجاوزات کے خلاف کاروائی، عارضی تجاوزات ختم جبکہ 7 دکانداروں۔ پر جرمانہ اور نوٹس جاری ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے ٹی ایم اے سٹاف کے ہمراہ اقبال مارکیٹ حویلیاں میں کاروائی کے دوران عارضی تجاوزات ہو ختم کیا جبکہ 7 دکانداروں پر جرمانہ اور نوٹس جاری کیے۔