کراچی (مانند نیوز ڈیسک) ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا، انٹر بینک میں ڈالر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔امریکی ڈالر 1روپے 67پیسے اضافے کے بعد انٹر بینک میں 230 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں منفی رجحان رہا۔ پی ایس ایکس 100انڈیکس اب سے کچھ دیر پہلے تک 324پوائنٹس کم ہو کر 49752کی سطح پر کاروبارہوا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے